اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ریلیز ہونے سے قبل ہی استعمال کریں

اکثر ایپلی کیشنز ریلیز سے قبل کافی تشہیر کرتی ہیں اس طرح صارفین ان کا شدت سے انتظار کرنے لگتے ہیں لیکن یہ ایپس ریلیز ہونے میں مہینوں لگا دیتی ہیں۔ مثلاً آج کل سپرماریو گیم اینڈروئیڈ کے لیے آنے کو ہے۔ اس خبر کو کافی دن ہو چکے ہیں لیکن تاحال یہ گیم آنے کا نام نہیں لے رہا۔ ایسے کئی گیمز اور ایپس ہیں جن کو آپ ریلیز ہونے سے قبل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

 

نوٹ: یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ 125 میں شائع ہوئی

اگر آپ یہ اور اس جیسی درجنوں معلوماتی تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو گھر بیٹھے کمپیوٹنگ کا تازہ شمارہ حاصل کریں۔ صرف اسی تحریر کے بارے میں جاننے کے لیے درج ذیل وڈیو ملاحظہ کیجیے۔

 

Comments are closed.