دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

3

نوکیا 3210

نوکیا 3210 دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ بار فروخت ہونے والا فون ہے۔
یہ فون 1999 میں پیش کیا گیا تھا۔
اکثر فون استعمال کرنے والے اسے اپنے پہلے فون کے طور پر جانتے ہیں۔
فروخت: 160 ملین سے زائد

Nokia 3210

Comments are closed.