دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

7

سام سنگ E1100

بیٹری کے حوالے سے طاقت ور فون سام سنگ E1100 سن 2009 میں متعارف کرایا گیا
اس فون کی وجہ مقبولیت اس کی بیٹری تھی جس میں تیرہ دن کا اسٹینڈ بائی ٹائم موجود تھا۔
یہی وجہ ہے کہ یہ فون 150 ملین سے زائد یونٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔

Samsung E1100

Comments are closed.