دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

11

نوکیا 3310

نوکیا 3310 کو دنیا کا مقبول ترین فون کہیں تو بے جا نہ ہو گا۔
سن 2000 میں سامنے آنے والے اس فون نے ہر کسی کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔
اس فون میں موجود سانپ والا گیم بھی انتہائی مقبول ہوا۔ اکثر فون استعمال کرنے والے اسے اپنے پہلے فون کے طور پر جانتے ہیں۔
فروخت: 126 ملین سے زائد

Nokia 3310

Comments are closed.