ایک دوسرے کے حریف ہونے کے ناتے، گوگل اور فیس بک کے درمیان مسابقتی دوڑ لگی ہی رہتی ہے۔ ایک طرف گوگل کی کوشش ہے کہ وہ فیس بک اور اس کی دیگر مصنوعات کا متبادل فراہم کرسکے، تو دوسری طرف فیس بک چاہتا ہے کہ گوگل کی مختلف سروسز کو ٹکر دے سکے۔…
گوگل کے مشہور ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب 12 سال بعد نیا روپ نصیب ہوا ہے۔ اسے اب نیا لوگو اور آئکن مل گیا ہے۔ کمپنی طویل وقت سے نئے تبدیلیوں کی جانچ کررہی تھی اور مئی میں اس کی نئی شکل و صورت پہلی بار ظاہر کی تھی۔ اس کا رنگ نظر تبدیل کرنے کے…
دنیا بھر کے لوگ اپنی وڈیوز دوسروں کو دِکھانے کے لیے یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر وڈیوز روزانہ ہی ہماری پسندیدہ وڈیوز میں شامل ہوتی رہتی ہیں لیکن جب انھیں دوبارہ دیکھنے کا دل چاہے تو دوبارہ اُسی چینل پر جانا پڑتا ہے، اگر اپ لوڈر…
تھوڑے سے پیسوں کی خاطر نادانوں نے یوٹیوب کو انتہائی غیر معیاری اور فحش مواد سے بھر دیا۔ خاص طور پر پاکستانیوں نے اسے ایک معیاری اور تعلیمی پلیٹ فارم بنانے کی بجائے غیر معیاری مواد کے ذریعے پیسے کمانے کو ترجیح دی ہے۔
اس نئے تھیم میں فالتو چیزیں ہٹا کر وڈیوز کو دیکھنے میں مزید آسان بنایا گیا، یعنی اگر آپ ڈراک تھیم فعال نہیں بھی کریں گے تو یوٹیوب کا نیا ڈیزائن آپ کے لیے فعال ہو جائے گا۔