استعمال شدہ فون کو فروخت کرنا کافی حساس معاملہ ہے۔ آج کل کے اسمارٹ فونز میں ہر صارف کی انتہائی اہم معلومات موجود ہوتی ہیں، اس لیے انھیں فروخت کرنے سے پہلے یہ کام انتہائی ضروری ہوتے ہیں۔
اینڈرائیڈ ڈیوائس کو بطور ماؤس (ٹچ پیڈ) اور کی بورڈ استعمال کرنے کے لیے آپ کو ’’جی پیڈ کلائنٹ‘‘ (gPad client) اینڈرائیڈ فون پر جبکہ ’’جی پیڈ سرور کلائنٹ‘‘ ونڈوز یا میک سسٹم پر انسٹال کرنا ہو گا۔
جی پیڈ کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کریں (اینڈرائیڈ ڈیوائس…