شٹ ڈاؤن بٹن میں تبدیلی کریں
اسٹارٹ مینیو میں موجود شٹ ڈاؤن بٹن کو عموماً ہم کمپیوٹر بند کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ ونڈوز سیون میں سسٹم ری اسٹارٹ یا لاگ آف کرنا مقصود ہو تو اس بٹن کے ساتھ ایک چھوٹا سا مینیو موجود ہوتا ہے جس میں سے ری اسٹارٹ یا لاگ آف منتخب کرنا…