اپنے کسی بھی پرنٹر سے آپ دنیا میں کہیں بھی رہتے ہوئے باآسانی اپنے فون کے ذریعے پرنٹنگ کر سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ اپنا پرنٹر دوستوں سے بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
کیا یہ بات شاندار نہیں ہو گی کہ آپ کہیں بھی رہتے ہوئے کسی بھی ڈیوائس (ڈیسک ٹاپ، فون، ٹیبلٹ) سے اپنے کسی بھی پرنٹر سے پرنٹ نکال سکیں؟
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ گوگل کلاؤڈ پرنٹ سے یہ بالکل ممکن اور پرنٹنگ کے لیے بہترین طریقہ ہے۔…
کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر ایک صاحب کے انٹرویو کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ویڈیو کی تفصیلات کے مطابق وہ موصوف بھارت میں انکم ٹیکس کے وزیر تھے۔ اللہ جانے، اس دعوے میں کس حد تک سچائی تھی لیکن وہ جس بااعتماد انداز میں انٹرویو دیتے ہوئے ’’کلاؤڈ‘‘…