ہم اپنی فائلز کو یو ایس بی فلیش ڈرائیو میں ہمیشہ ساتھ رکھتے ہیں یا پھر انھیں اپنی کلاؤڈ اسٹوریج میں اپ لوڈ کر دیتے ہیں تاکہ کسی وقت ضرورت پڑنے پر انھیں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ ان فائلوں کو براہِ راست کلاؤڈ سرور پر…
آئے دن ہمیں ای میلز میں دوستوں اور عزیزوں کی جانب سے اٹیچمنٹس خاص کر تصاویر ملتی رہتی ہیں۔ ان بے شمار اٹیچمنٹس کی وجہ سے ہمارا میل باکس بھرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب ہمارا ڈیٹا اتنا قیمتی ہوتا ہے کہ اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اتنی ساری…
اگرچہ کلاؤڈ اسٹوریج سروسز کی پہلے ہی کوئی کمی نہیں کیونکہ گوگل ڈرائیو، اسکائی ڈرائیو اور ڈراپ باکس جیسی کئی زبردست سروسز موجود ہیں لیکن حال ہی میں نورٹن کی جانب سے ان سروسز کا نیا حریف ’’نورٹن زون‘‘ متعارف کرایا گیا ہے۔ نورٹن زون کا کہنا ہے…
ویسے تو کسی بھی کلاؤڈ اسٹوریج پر آپ کسی بھی فولڈر کو دوسروں سے شیئر کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اجازت دیں تو جن سے شیئر کیا گیا ہو وہ اس فولڈر میں ڈیٹا اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ایک فولڈر میں بہت سارے لوگوں سے فائلز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو…
کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر ایک صاحب کے انٹرویو کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ویڈیو کی تفصیلات کے مطابق وہ موصوف بھارت میں انکم ٹیکس کے وزیر تھے۔ اللہ جانے، اس دعوے میں کس حد تک سچائی تھی لیکن وہ جس بااعتماد انداز میں انٹرویو دیتے ہوئے ’’کلاؤڈ‘‘…