Browsing Tag

چارج

فون بیٹری کی لمبی زندگی کی ضامن نئی شاندار ایپلی کیشن

چونکہ آج کل فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کی بیٹری کو ہر وقت فُل رکھنا ہمارا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بیٹری کا غیر ضروری استعمال نہ ہو تاکہ وقت پڑنے پر ڈیوائس کام کرنے کے قابل ہو۔

فون کے بڑھتے درجہ حرارت کو کیسے ٹھیک کریں

ہم اکثر فون کو چارج پر لگا کر بھول جاتے ہیں اس طرح بیٹری سو فیصد چارج ہونے کے باوجود پاور کیبل اس سے منسلک رہتی ہے۔ یہ صورت حال کبھی نقصان دہ ثابت بھی ہوتی ہے اور اکثر لوگوں کو ایک ایرر دیکھنے کو ملتا ہے: “Battery Over Temperature – Your…

آئی فون کو بٹوے سے چارج کریں

اگر آپ کے پاس آئی فون 6 پلس یا 6S پلس کے علاوہ آئی فون کا کوئی ماڈل ہے تو اس بات کی قوی امید ہے کہ آپ بیٹری کی کمی کا شکار رہتے ہوں گے۔ جب بیک گراؤنڈ پر درجنوں اپ ڈیٹس اور ایپلی کیشنز چل رہی ہوتی ہیں، فون آپ کے ہر مقام کو نقشے پر نوٹ کر رہا…

سونی کی سپر بیٹری

اسمارٹ فونز کے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی تو ہر سال ہی تبدیل ہوجاتی ہے ، اگر کچھ تبدیل نہیں ہوتا تو وہ ہے بیٹری ۔ بیٹری کی ٹائمنگ بڑھانے کے حوالے سے بہت سی کمپنیاں کام کر رہی ہیں مگر اس حوالے سے انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ جن…

کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا ٹھیک درست عمل ہے؟

سوال: کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا مناسب ہے جبکہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہو؟ میں نے سنا ہے کہ ایسا کرنے سے لیپ ٹاپ کی بیٹری خراب ہوجاتی ہے۔ جواب: یہ ایک فرضی بات ہی ہے کہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد بھی لیپ ٹاپ کو اے سی پاور…

60سیکنڈ میں چارج ہونے والی بیٹری

اسمارٹ فون دن بدن جدید سے جدید تر ہوتے جا رہے ہیں۔ نت نئے فیچر متعارف ہو رہے ہیں۔ آج کے اسمارٹ فون اور 10 سال پرانے موبائل میں بس ایک قدر ہی مشترک رہ گئی ہے اور وہ ہے بیٹری۔ پرانے موبائل کے فیچر محدود ہوتے ہیں، اسکرین رنگین بھی نہیں…

پلگ ہونے کے باوجود لیپ ٹاپ کا چارج نہ ہونا ٹھیک کریں

لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے یہ مسئلہ سب سے زیادہ پریشانی کا باعث ہے۔ لیپ ٹاپ میں چارجنگ پلگ لگے ہونے کے باوجود ایرر ملتا ہے کہ "Plugged in not charging"۔ اس صورت میں بار بار پلگ ٹھیک سے لگانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن بے سود۔ ہمیں پتا…