اب فون اسکرین نہیں ٹوٹے گی
اگر مہنگے اسمارٹ فون کی اسکرین ٹوٹ جائے تو دل بھی ٹوٹ سا جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔جلد ہی یہ سب ماضی کا حصہ بن جائے گا کیونکہ برطانیہ کے سائنس دانوں نے ایسی لچکدار ٹچ اسکرین تیار کرلی ہیں جو ٹوٹے گی نہیں۔
اس وقت زیر استعمال ٹچ اسکرینیں بہت نازک…