Browsing Tag

ویب باکس

صرف ایک منٹ کی آواز ریکارڈ کریں اور اپنی ڈیجیٹل آواز میں کچھ بھی پڑھیں

لیرا‎برڈ(Lyrebird) نامی کینیڈین سٹارپ اپ کی مدد سے اب آپ اپنی آواز کو ڈیجیٹل بنا سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے آپ بڑے بڑے انگریزی پیراگراف کو اپنی ڈیجیٹل آواز میں خود سن سکتے ہیں اور دوسروں کو سنوا سکتے ہیں۔ لیرا‎برڈکا دعویٰ ہے کہ صارفین صرف ایک…

الجبرا کے سوالات حل کرنا سیکھیں

طالب علموں کے لیے الجبرا ایسی چیز ہے جو ان کا ’’جبڑا‘‘ سُن کر دیتی ہے۔ اگر گھر پر بچوں کو الجبرا کا کوئی سوال سمجھانا پڑ جائے تو سچی بات یہ ہے کہ بڑوں کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں کہ اسکول کے دور میں اللہ اللہ کر کے اس سے جان چھوٹی اب بھلا کس…

موبائل فونز کا قبرستان

آج کل موبائل فون کس کے پاس نہیں؟ موبائل فونز کی اسی کثرت کی وجہ سے دنیا بھر میں ہر ایک منٹ کے اندر کہیں نہ کہیں کوئی موبائل فون خراب یا چوری ہو رہا ہے۔ دنیا میں اربوں روپے کے فونز موجود ہیں جن کو ہر وقت کوئی نہ کوئی خطرہ درپیش ہے۔ ’’موبائل…

3D پرنٹنگ کے میدان میں کیا ہو رہا ہے؟

3D پرنٹرز اس وقت سب مقبول چیز بنے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے تھری ڈی پرنٹرز عام ہو رہے ہیں لوگ اس پر طرح طرح کے تجربات کر رہے ہیں۔ ’’تھری ڈی پرنٹنگ ڈاٹ نیٹ‘‘ اسی حوالے سے ایک ویب سائٹ ہے جو اس میدان میں ہونے والی ہر پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔…

غریب بچوں کو کھانا کھلائیں

کیا آپ کومعلوم ہے کہ دنیا کے کس حصے میں سب سے زیادہ فاقے پر مجبور لوگ موجود ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کون سی بیماری انسانی جان کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہی ہے؟ ایک اسکول جانے والے بچے کی خوراک پر کتنے پیسے خرچ ہوتے ہیں؟ کیا…

کیمروں کے حوالے سے رہنمائی

اگر آپ فوٹو گرافی سے دلچسپی رکھتے ہیں تو یقیناً کیمرے بھی پسند کرتے ہوں گے۔ اگر ایک اچھا کیمرہ خریدنا چاہتے ہیں تو پہلے یہ ویب سائٹ ضرور چیک کر لیں۔ یہاں آپ نئے آنے والے کیمروں کی مکمل تفصیلات جان سکتے ہیں۔ یہاں ہر کیمرے کو استعمال کرنے کا…

آن لائن رنگ ٹون بنائیں

کئی گانے یا میوزک ایسے ہوتے ہیں کہ دل چاہتا ہے انھیں موبائل کی رِنگ ٹون کے طور پر استعمال کیا جائے۔ لیکن چونکہ گانا کافی طویل اور سائز میں بڑا ہوتا ہے اس لیے ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ تاہم آپ ’’کٹ ایم پی تھری‘‘ پر آپ کسی بھی گانے کو اپنی مرضی…

اپنے ای میل ایڈریس کو ویب لنک میں بدلیں

http://scr.im بعض اوقات کہیں آن لائن اپنا ای میل ایڈریس دینا پڑ جاتا ہے۔ اگر ایک دفعہ کہیں ای میل ایڈریس ڈال دیں تو اسپیم ای میلز کی لائن لگ جاتی ہے۔ اس مسئلے سے بچنے کے لیے ’’ایس سی آر ڈاٹ آئی ایم‘‘ پر جائیں اور اپنے ای میل ایڈریس کو ایک…

الیکٹرونکس سرکٹ ڈیزائننگ

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ تفریحی ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے علمی ویب سائٹس کا جائزہ بھی پیش کریں۔ ایسی ویب سائٹس جن کو وزٹ کرنے سے طالب علموں کو خاطر خواہ معلومات ملے۔ ’’سرکٹس‘‘ الیکٹرونکس کے شعبے سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک خزانے…