ریورس فوٹوسرچ ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ انجن کی بنیاد پر بنائی گئی ایپلی کیشن ہے۔ جس میں تصاویر کی سرچنگ کے لیے نئے آپشنز شامل کیے گئے ہیں۔ایپلی کیشن میں فوٹو گیلری، کیمرہ فوٹو،کراپ فوٹو ، بائی ورڈ اور لنکس سے تصاویر سرچ کی جا سکتی ہیں۔
اس…
آج کل تقریباً تمام اسمارٹ فونز میں جی پی ایس (GPS)موجود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے فون سے بنائی گئی ہر تصویر میں جی پی ایس کوآرڈنیٹس (coordinates) موجود ہوتے ہیں۔ یعنی ہر تصویر میں ایسا ڈیٹا موجود ہوتا ہے جس سے یہ جانا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر…