ٹیکنالوجی نیوز فیس بک کے ذریعے مفت وائی فائی تلاش کریں ادارہ جولائی 2، 2017 فیس بک فائنڈ وائی فائی کی مدد سے آپ دنیا بھر کہیں بھی رہتے ہوئے اپنے قریب میں موجود مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹ تلاش کر سکتے ہیں۔