Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Tag
سکیوریٹی
مائیکروسافٹ اب بگز ڈھونڈنے کے عوض ڈھائی لاکھ ڈالر تک انعام دے گا
مائیکروسافٹ اپنا نیا بگ بوائنٹی پروگرام لانچ کرنے جارہا ہے۔ یہ پروگرام مائیکروسافٹ پہلے سے موجود سکیوریٹی بگ باؤنٹی پروگرام کو بہتر کرتا ہے۔ بگ بوائنٹی پروگرام کے تحت مائیکروسافٹ کی مصنوعات میں خرابیاں تلاش کرنے والوں کو رقم انعام میں دی…
زبردست سکیوریٹی پروگرام جو آپ کے فون اور پی سی میں ضرور ہونا چاہیے
Opswat ایک معروف کمپیوٹر سکیوریٹی کمپنی ہے۔ ان کا آن لائن موجود وائرس اسکینر جو کہ پہلے ’’میٹا اسکینر‘‘ کے نام سے موجود ہوتا تھا اب ’’میٹا ڈیفینڈر‘‘ کہلاتا ہے۔ اس آن لائن اسکیننگ سروس پر 40 سے زائد اینٹی وائرس آپ کی فائلز کو بیک وقت…
غیر محفوظ ویب سائٹس کے خلاف کروم اور فائر فاکس کا محاذ
غیر محفوظ ویب پیجز کے حوالے سے ایک جنگ شروع ہوچکی ہے اور اس حوالے سے پہلا وار موزیلا نے کیا ہے۔ حال ہی میں موزیلا نے فائرفاکس 51 کو عام صارفین کے لیےجاری کیا ہے۔ نئے ورژن میں موزیلا نے صارفین کو غیر محفوظ ویب سائٹس سے خبردار کرنے کا فیچر…
وٹس ایپ کو 2 اسٹیپ ویری فکیشن سے مزید محفوظ بنائیں
واٹس اپ نے ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن کی سہولت فراہم کردی ہے۔ یہ فیچر گزشتہ سال نومبر سے ہی بی ٹا ٹیسٹنگ پر تھا۔ ٹو اسٹیپ ویری فکیشن میں اکاؤنٹ مزید محفوظ ہوجاتا ہے۔ کیونکہ اس تک رسائی کے لئے توثیق یا ویری فکیشن کے ایک اور مرحلے سے گزرنا پڑتا…
ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ
دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میں آسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ…
اپنے وائرلیس راؤٹر کی سکیوریٹی چیک کریں اور اسے محفو ظ بنائیں
کیا آپ نے کبھی چیک کیا ہے کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر کتنا محفوظ ہے؟ آپ کا فون اور کمپیوٹرز اس وائرلیس راؤٹر سے منسلک ہوتے ہیں، جتنا پریشان آپ اپنے فون یا پی سی کی حفاظت کے لیے ہوتے ہیں اتنی فکر آپ کو اپنے وائرلیس راؤٹر کی بھی کرنی…
اپنا گم شدہ فون ڈھونڈیں، لاک کریں اور اپنا ڈیٹا حذف کریں
یقیناً آپ کو اپنا قیمتی اسمارٹ فون بہت پیارا ہو گا، تو اس کی حفاظت کے لیے اس میں کوئی سکیوریٹی پروگرام ضرور انسٹال رکھیں اس حوالے سے ہم ایک بہترین پروگرام کا پہلے بھی تذکرہ کر چکے ہیں:
گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں…
دیکھیں اور لاگ اِن ہوجائیں
کمپیوٹر ہو یا کوئی ویب سائٹ، لاگ اِن ہونے کے لئے آپ کو پاس ورڈ ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔ کچھ کمپیوٹرز میں یہ سہولت ہوتی ہے کہ آپ اپنی انگلی کے نشانات سے لاگ اِن ہوسکتے ہیں۔ جبکہ کچھ کمپیوٹرز میں خاص یو ایس بی لگانے سے لاگ اِن کیا جاسکتا ہے۔ تاہم…
فیس بک اور ای میل اکاؤنٹ کیسے ہیک ہوتے ہیں؟
آپ نے اپنے دوست احباب سے ضرور سنا ہو گا کہ ان کا کوئی اکاؤنٹ ہیک ہو گیا، یا ہو سکتا ہے یہ حادثہ آپ کے ساتھ بھی پیش آ چکا ہو۔ لیکن یہ ہیکنگ ہوتی کیسے ہے؟