بیس سیکنڈ میں چارج ہونے والی بیٹریز
بھارتی نژاد امریکی طالب علم ایشا کھرے نے جو کیلی فورنیا میں مقیم ہیں، سپر کپیسٹر پر مبنی ایک آلہ تیار کیا ہے جو 20 سے 30 سیکنڈ میں چارج ہوسکتا ہے۔ سپر کپیسٹرز توانائی کو اسٹور کرنے والی وہ ڈیوائسس ہوتی ہیں جن کا لائف سائیکل بہت طویل ہوتا…