رائٹ کلک کے نیو مینو میں موجود غیرضروری آپشنز کو حذف کریں
ونڈوز کے رائٹ کلک مینو میں موجود NEW کا آپشن بہت ہی فائدے مند ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے ہم کسی بھی جگہ پر نیا فولڈر یا مطلوبہ پروگرام کی فائل جیسے کہ نوٹ پیڈ یا ایکسل وغیرہ کی فائل بنا سکتے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جب ہم پروگرامز انسٹال کرتے…