Browsing Tag

بگ

انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بگ، کیا آپ کا کمپیوٹر بھی متاثر ہے؟

اگر آپ ابھی تک انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایک نیا بگ دریافت کیا گیا ہے جو ایڈریس بار میں ٹائپ کیا آپ کا ہر حرف لیک کردیتا ہے۔ یہ خرابی انٹرنیٹ ایکسپلورر کے کسی پرانے ورژن میں نہیں بلکہ تازہ…

مائیکروسافٹ اب بگز ڈھونڈنے کے عوض ڈھائی لاکھ ڈالر تک انعام دے گا

مائیکروسافٹ اپنا نیا بگ بوائنٹی پروگرام لانچ کرنے جارہا ہے۔ یہ پروگرام مائیکروسافٹ پہلے سے موجود سکیوریٹی بگ باؤنٹی پروگرام کو بہتر کرتا ہے۔ بگ بوائنٹی پروگرام کے تحت مائیکروسافٹ کی مصنوعات میں خرابیاں تلاش کرنے والوں کو رقم انعام میں دی…

صرف چار حروف، کرسکتے ہیں ونڈوز سیون یا ونڈوز ایٹ کر کریش

ونڈوز 7 کی عمر 8 سال ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اب اس میں انوکھے بگز موجود نہیں ہیں۔ اس میں بہت سی اپ ڈیٹس کے باوجود کئی بگز رہ گئے ہیں۔ ایک بگ تو آپ کے پی سی کو کریش کر سکتا ہے۔روسی زبان کی ویب سائٹ Habrhabr.ru نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری…

بگز ڈھونڈیں اور کروڑوں روپے کمائیں

بگ باؤنٹی پروگرامز 1995ء سے موجود ہیں۔ یہ دراصل ایک ہیکروں کے لئے موقع ہوتا ہے کہ وہ کسی سافٹ ویئر، سروس یا ہارڈ ویئر میں کوئی ایسی خرابی ڈھونڈیں جو اس سے پہلے نامعلوم تھی۔ اس کھوج کے عوض کمپنیاں ہیکرز کو انعام میں بھاری رقوم دیتی ہیں۔ فیس…

گوگل اینڈروئیڈ کا اب تک کا سب سے خطرناک بگ اسٹیج فرائٹ

حال ہی میں آپ نے سنا یا پڑھا ہوگا کہ گوگل اور سام سنگ نے ہر ماہ اینڈروئیڈ ڈیوائسز کے لیے اپ ڈیٹس ریلیزکرنے کا فیصلہ کیا ہے؟کیا آپ اس کے پیچھے موجود کہانی جانتے ہیں؟ جولائی 2015 میں زمپیریئم (Zimperium) نامی مشہور سیکیورٹی کمپنی نے اعلان…

انٹرنیٹ ایکسپلورر میں خطرناک خامی دریافت، بچنے کا طریقہ بھی موجود

مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ورژن 6 تا 11 میں پائے جانے والے ایک خطرناک بگ کی تصدیق کردی ہے جس کا ابھی تک کوئی پیچ بھی جاری نہیں کیا گیا۔ مائیکروسافٹ کی جاری کردہ معلومات کے مطابق اس خامی کا فائدہ اٹھا کر حملہ آور کسی کمپیوٹر میں…

سافٹ ویئر کی عظیم غلطیاں

ایک وقت تھا جب سافٹ ویئر پروگرامنگ دنیا کے مشکل ترین کاموںمیں سے ایک شمار کی جاتی تھی۔ یہ وہ دور تھا جب پروگرامنگ لینگویجز اپنے ابتدائی دور سے گزر ررہی تھیں۔ اس دور میں اسمبلی جیسی لولیول پروگرامنگ لینگویجز استعمال ہورہی تھیں۔ وقت کے ساتھ…