Browsing Tag

ایپل

گوگل کی جانب سے Find My iPhone کا اینڈروئیڈ متبادل پیش

گزشتہ روز گوگل نے ایپل کی مقبول ایپلی کیشن Find My iPhone کا اینڈروئیڈ فونز کے لئے متبادل ڈیوائس منیجر پیش کردیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن تمام صارفین کے لئے اس ماہ کے آخر تک دستیاب ہوجائے گی۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین اپنے کھوئے یا چوری شدہ…

اسمارٹ فون کی بیٹری کے تحفظ کے لیے دس ٹپس

ایپل، بلیک بیری، سام سنگ، نوکیا، ایچ ٹی سی وغیرہ جیسی بین الاقوامی کمپنیاں آج کل بہتر سے بہتر اسمارٹ فونز پیش کرنے میں کوشاں ہیں۔ ان اسمارٹ فونز میں طاقت ور آپریٹنگ سسٹمز جیسے کہ ایپل آئی او ایس،  گوگل اینڈرائیڈ اور ونڈوز وغیرہ استعمال کیے…

آئی فون پر فائل اَن زپ کریں

ای میلز پر اکثر ہمیں زپ فائلز موصول ہوتی رہتی ہیں لیکن اگر آپ ای میل آئی فون پر چیک کر رہے ہیں اور اٹیچمنٹ میں زپ فائل موجود ہو تو اسے دیکھنے کا کوئی طریقہ آئی فون میں موجود نہیں۔ یعنی آئی ڈیوائس میں کمپریس فائلز کو کھولنے کا کوئی حل دستیاب…

چارجر کی مدد سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں آئی فون ہیک

جیورجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سکیوریٹی ریسرچرز نے ایک ایسا یو ایس بی چارجر تیار کیا ہے جو کہ آئی او ایس پر چلنے والی ڈیوائسس جیسے آئی فون، آئی پیڈ وغیرہ سے کنکٹ کرنے پر ان میں وائرس داخل کردیتا ہے۔ یہ وائرس جو کہ فی الوقت ناقابل…

سام سنگ نے گلیکسی ایس فور منی متعارف کروا دیا

سام سنگ نے اپنے حریف ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے سب سے جدید اسمارٹ فون گلیکسی ایس فور کا ایک چھوٹا ورژن  "گلیکسی ایس فور منی" بھی متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون سستا بھی ہے اور صلاحیت میں گلیکسی ایس فور سے کم تر بھی۔ سام سنگ کے مطابق وہ…

آئی پوڈ ٹچ کے ایک کروڑ یونٹس فروخت

آئی پوڈ ٹچ پہلی بار 2007ء میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا تھا۔ ایپل کے مطابق آئی پوڈ ٹچ نے دس کروڑ یونٹس کی فروخت کا اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ ایپل آئی پوڈ کی پہلی نسل 2001ء میں متعارف کروائی گئی تھی جس نے پورٹ ایبل میوزک پلیئرز اور میوزک…

ایپل

ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر Cupertinoکیلی فورنیا میں ہے۔ ایپل کی مصنوعات میں کنزیومر الیکٹرانکس، کمپیوٹر کے سافٹ وئیر اور پرسنل کمپیوٹر کی ڈیزائننگ،…

جیل بریکنگ کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ(DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…

ایپل آئی پیڈ 4 ،128 گیگا بائٹس ورژن

ایپل نے خلاف توقع آئی پیڈ 4کا نیا ورژن جاری کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ حیرت کی وجہ سے اس کی ریلیز ہی نہیں بلکہ اس کی قیمت بھی ہے۔ ایپل کے بارے میں بیشتر ناقدین کی رائے کہ وہ اب اپنی مصنوعات میں ظاہری یا عام تبدیلیاں کرکے نئے ورژن کے طور پر…

ایپل آئی فون 5

سام سنگ کے ساتھ گھتم گھتا اور اسمارٹ فون بنانے والی دیگر کمپنیوں سے سخت مقابلے کا سامنا کرنے والی کمپنی ایپل نے بالاآخر اپنے انتہائی بے چینی سے  انتظار کئے جانے والے ایپل آئی فون 5کا 12ستمبر 2012ء کو اجراء کردیا۔ اس کے ساتھ آئی او ایس کے…