Browsing Tag

ایفیکٹس

فوٹوشاپ میں ٹرائی اینگل pixelation ایفیکٹ

Pixelation ایفیکٹ کسی تصویر کی بنیاد یعنی پگسلزکو اتنا بڑا کرکے دِکھانے کا نام ہے کہ ہر رنگین اور چکور پگسل الگ الگ نظر آئے۔ ٹرائی اینگل پگزلیشن ایفیکٹ میں اس چکور پگسل کو اس طرح دکھایا جاتا ہے کہ یہ چکور کے بجائے ایک تکون کی طرح نظر آتا…

ونڈوز فونز کے لیے خصوصی سیلفی ایپلی کیشن

اسمارٹ فونز میں سامنے کی جانب موجود کیمرے نے ایک نئے رحجان کو جنم دیا جسے سیلفی (Selfie) کا نام دیا گیا۔ اس رحجان نے بہت جلد ہی انتہائی مقبولیت حاصل کر لی۔ آج کل ہر کسی کے پاس فون موجود ہے، ہر فون میں کیمرہ ہے اور ہر بندہ اپنی تصویر یعنی…

تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدلیں

’’مومنٹ کیم‘‘ (MomentCam) ایپلی کیشن جو کہ تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدل دیتی ہے حال ہی میں ایک چینی کمپنی نے تیار کی ہے۔ یہ ایپلی کیشن انتہائی مشہور ہوئی۔ پہلے یہ صرف چینی زبان میں دستیاب تھی لیکن اب اس کا انگریزی ورژن بھی پیش کر دیا گیا…

اِنسٹا گرام جیسے فوٹو ایفیکٹس

آپ نے انسٹا گرام ایپلی کیشن کے بارے میں ضرور سنا ہو گا۔ فوٹو ایفیکٹس کے حوالے سے یہ ایپلی کیشن عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ اس کی ایفیکٹس واقعی لاجواب ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سبھی یہ ایپلی کیشن استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ کیا آپ بالکل ایسے ہی…