فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشتہارات کی جانچ پڑتال کے لیے ایک ہزار ملازمین کو تعینات کرے گا تاکہ فیس بک پر شائع ہونے والے اشتہارات پر نظر رکھی جا سکے اور اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام اشتہارات اسکے قواعد وضوابط کے عین مطابق ہوں۔…
صارفین کی ذاتی معلومات اور پسند و ناپسند کو استعمال کرنا ہی فیس بک کے کاروبار کو بڑھا رہا ہے۔ اپنے دو ملین سے زائد صارفین کی ہر حرکت پر نظر رکھتے ہوئے اسے متعلقہ اشتہار دکھانا فیس بک کا اولین مقصد بن چکا ہے۔
2014 میں جب فیس بک نے وٹس ایپ…
کمپنی کے آفیشل اعداد وشمار کے مطابق فیس بک کی 85 فیصد آمدنی اشتہارات سے آتی ہے، خاص طور سے وہ اشتہار جو صفحات اور صارفین کی پروفائلزکے دائیں یا بائیں جانب نظر آتے ہیں۔ در حقیقت فیس بک سالانہ ایک ارب ڈالر منافع کمانے کے لیے آپ کا مفت…