Browsing Tag

اسمارٹ فون

ون پلس تھری اسمارٹ فون جلد آرہا ہے

ون پلس ایک دلچسپ کمپنی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ کم قیمت پر دوسروں کے مقابلے میں کافی بہتر اسمارٹ فون فراہم کر سکتی ہے تاہم لوگ اس کے دعوت نامے والے نظام سے خوش نہیں۔ اگر آپ ون پلس کا کوئی اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ ون پلس…

کیٹرپلر S40 سخت جان اور پائیدار اسمارٹ فون

تعمیراتی مشینری اور سول انجینئرنگ کے لئے معروف کمپنی کیٹر پلر نے انتہائی پائیدار اور سخت جان اسمارٹ فون S40 فروخت کے لئے پیش کردیا ہے۔ یہ سخت جان فون واٹر پروف بھی ہے اور گرد و غبار کا بھی اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔ ساتھ ہی یہ شاک پروف یا…

پاکستان میں گوگل اینڈروئیڈ ون اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کردیا گیا

گوگل نے کیو موبائل کے اشتراک سے پاکستان میں پہلا گوگل اینڈروئیڈ وَن اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کردیا ہے۔ QMobile A1 نامی یہ اسمارٹ فون گوگل اینڈروئیڈ کے تازہ ترین ورژن اینڈروئیڈ لالی پاپ پر مبنی ہے جبکہ اس کا ہارڈویئر گوگل کا تصدیق شدہ ہے۔…

اوپو کی جانب سے پاکستان میں دو نئے اسمارٹ فونز

موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو (OPPO) رمضان کے مہینے میں پاکستان میں اپنے دو نئے فون NEO 5 اور JOY 3 پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ دونوں فونز بنیادی نوعیت کے ہیں۔ ان میں ضرورت کے تمام فیچرز دستیاب ہیں لیکن ان کی قیمت انتہائی مناسب ہو گی۔ دونوں…

موبوروبو… آل اِن ون اسمارٹ فون منیجمنٹ ٹول

جہاں بہت سارے موبائل فونز اپنے فنکشنز سے آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں وہیں اسمارٹ فونز ان سے دو قدم آگے ہی نظر آتے ہیں۔ ’’موبوروبو‘‘ ایک سادہ سا ٹول ہے جس کی مدد سے آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ فون براہ راست پی سی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یو…

گوگل کا نیا پروجیکٹ … ٹینگواسمارٹ فون

گوگل نے ایک نئے پروجیکٹ ٹینگو (Tango)کا اعلان کیا ہے ۔ ٹینگو ایک اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی کمپیوٹر وژن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ اسے ایک ایسے اسمارٹ فون سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جس میں مائیکروسافٹ کنکٹ (Kinect) جیسی خصوصیات ہوں۔ یہ…

اسمارٹ فون کو گاما شعاعوں کے ڈیٹیکٹر میں بدلنے کا کامیاب مظاہرہ

تابکارشعاعیں ضروری نہیں کہ ایٹم بم پھٹنے کے بعد ہی پھیل کر نقصان پہنچائیں۔ گاما (Gamma) تابکار شعاعوں کے پھیلنے کی اور بھی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔فیکٹریوں کے فضلے سے بھی گاما شعاعیں پھیل سکتی ہیں، گرینائٹ اور لائم سٹون  کی چٹانوں سے بھی…

موبوروبو… آل اِن ون اسمارٹ فون منیجمنٹ ٹول

جہاں بہت سارے موبائل فونز اپنے فنکشنز سے آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں وہیں اسمارٹ فونز ان سے دو قدم آگے ہی نظر آتے ہیں۔ ’’موبوروبو‘‘ ایک سادہ سا ٹول ہے جس کی مدد سے آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ فون براہ راست پی سی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یو…

ٹچ ری ٹچ فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن

TouchRetouch ایک فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن ہے۔ اسے استعمال کرتے ہوئے آپ کو احساس ہوگا کہ فوٹو ایڈیٹنگ اتنی آسان پہلے کبھی نہ تھی۔ اکثر تصاویر بناتے ہوئے ان میں غیر ضروری چیزیں مثلاً کوئی غیر ضروری فرد، کوئی بلڈنگ یا درخت وغیرہ آجاتا ہے۔ اگر آپ…