ڈیسک ٹاپ پر آئی کن نظر نہیں آتے
سوال:
میں ونڈوز ایکس پی استعمال کررہا ہوں۔ جب ونڈوز اسٹارٹ ہوتی ہے تو ڈیسک ٹاپ تو نظر آتا ہے لیکن کوئی آئی کن یا ٹاسک بار نظر نہیں آتی۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
جواب:
کی بورڈ سے Ctrl+Shift+Esc کیز ایک ساتھ پریس کریں۔ اس طرح ٹاسک مینیجر…