اب ڈی این اے میں بھی ڈیٹا محفوظ ہوسکے گا
ڈ ی این اے زندگی کا بلیو پرنٹ محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں ڈیٹا جس میں ڈاکیومنٹس، موویز، میوزک وغیرہ شامل ہوسکتے ہیں، محفوظ کرنے کا کام بھی کرسکے گا۔
یورپیئن بائیو انفارمیٹکس انسٹی ٹیوٹ ، انگلینڈ کے ریسرچرز نے چند عام کمپیوٹر فائل…