64 بٹ کمپیوٹرز میں ایک اور پروگرام فائلز کا فولڈر کیوں؟
سوال:
میرے کمپیوٹر پہلے سے نصب شدہ ونڈوز 7 کے ساتھ آیا تھا۔ اس میں پروگرام فائلز کے دو فولڈر ہیں، ایک کا نام Program Files جبکہ دوسرے کا نام Program Files (x86) ہے۔ ایسا کیوں ہے؟
جواب:
چونکہ جدید کمپیوٹرز میں بڑی گنجائش والی RAM نصب…