Browsing Tag

یو ایس بی فلیش ڈرائیو

رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فارمیٹ کریں

mUsbFixer ٹول کی مدد سے رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کو فارمیٹ کیا جا سکتا ہے۔ یو ایس بی اور میموری کارڈز کا رائٹ پروٹیکٹڈ ہو جانا آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے یو ایس بی اور میموری کارڈ استعمال کے قابل نہیں رہتا۔ اس ٹول کی…

سسٹم میں پلگ ہونے والی ہر یو ایس بی کا ریکارڈ رکھیں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی آمد نے جہاں بہت سے کاموں کو سہل کردیا ہے، وہیں اس کی وجہ سے ڈیٹا سکیوریٹی مزید مشکل ہوگئی ہے۔ اب کوئی بھی شخص آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ یو ایس بی فلیش ڈرائیو نصب کرکے ہزاروں ایم بی کا ڈیٹا چند انچز کی فلیش ڈرائیو میں…

یو ایس بی سے ونڈوز انسٹال کریں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی عام دستیابی سے سی ڈی اور ڈی وی ڈیز کا استعمال ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اب آپ باآسانی ونڈوز بھی یو ایس بی سے انسٹال کر سکتے ہیں۔ ڈی وی ڈی اسکریچ پڑنے سے جلد خراب ہو جاتی ہے لیکن یو ایس بی کے استعمال سے ایسا کوئی مسئلہ…

میموری کارڈ یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے شارٹ کٹس بنانے والا وائرس ڈیلیٹ کریں

آج کل کمپیوٹرز سے زیادہ فونز میں موجود میموری کارڈز وائرسز کا شکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ کسی وائرس زدہ کمپیوٹر سے فون کو کنیکٹ کرنا ہے۔ وائرس جو پہلے ہی کمپیوٹر پر موجود ہوتا ہے وہ فوراً میموری کارڈ کو بھی انفیکٹڈ کر دیتا ہے۔ میموری کارڈ…