بھارتی ہیکرز کے تازہ حملے میں سی ایس ڈی کی ویب سائٹ ہیک
پچھلے ہی دنوں کچھ ہیکرز نے سات بھارتی سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک کر لی تھیں۔ ان ہیکرز کے پیغامات پاکستان کے حق میں تھے جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ وہ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔
پاکستانی اور بھارتی ہیکرز کی چپقلش کافی عرصے سے جاری ہے۔ اس کا…