Browsing Tag

ہارڈ ڈرائیو

14 ٹی بی کی ہارڈ ڈرائیو، جو آپ کے لیے نہیں

ڈیٹا اسٹوریج کے معروف امریکی ادارے ویسٹرن ڈجیٹل نے 14 ٹیرابائٹس کی ایک زبردست ہارڈ ڈرائیو بنائی ہے لیکن یہ صرف ڈیٹا سینٹرز کو فروخت کی جا رہی ہے۔ ویسٹرن ڈجیٹل کے مطابق نئی الٹرا اسٹار ایچ ایس 14 دنیا کی پہلی ہارڈ ڈرائیو ہے جو 14…

سی گیٹ کا 2018 تک 16 ٹی بی گنجائش والی ہارڈڈسک لانے کا منصوبہ

2002ء کی بات ہے جب ایک دوست نے بتایا کہ اس نے 40 جی بی کی ہارڈڈسک خریدی ہے۔ یہ سن کر منہ کھلا کا کھلا رہ جانا کوئی اچنبھے کی بات نہیں تھی کیوں کہ اس وقت لوگ 4 جی بی کی ہارڈڈرائیو کے ساتھ بھی ہنسی خوشی گزارا کررہے تھے۔ اس 40 جی بی ہارڈڈرائیو…

پارٹیشن لاک کریں

مشترکہ کمپیوٹر پر اپنے اہم ڈیٹا کو دوسروں کی پہنچ سے محفوظ رکھنا ایک مشکل کام ہے۔ کبھی تو ہم اس کام کے لیے فائلوں کو چھپا دیتے ہیں تو کبھی ان پر پاس ورڈ لگاتے ہیں۔ اگرچہ یہ طریقے بھی کارآمد ہیں لیکن پورے کے پورے پارٹیشن کو ہی دوسروں کی…

SanDisk کی جانب سے نئی سالڈ اسٹیٹ ہارڈڈسکس کا اجراء

SanDisk نے اپنی مصنوعات کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے تین نئی ہارڈ ڈرائیوز پیش کی ہیں۔ ان تینوں میں سب سے نمایاں SanDisk Extreme II SSD ہے جو زبردست رفتار پر کام کرتی ہے۔ سان ڈسک کے مطابق یہ تینوں ڈرائیوز 19 نینو میٹر پروسس پر تیار کی گئی…

توشیبا کی نئی ہائبرڈ ہارڈڈرائیو

زندگی سمجھوتوں سے بھری ہوتی ہے۔ اس کا مشاہدہ آپ کو تب بھی ہو جاتا ہے تب آپکو اپنے ڈیسک ٹاپ یا نوٹ بک پی سی کے لیے اسٹوریج ڈیوائس خریدنی ہو۔ آپ ایسی سالڈ اسٹیٹ تیز رفتارہارڈ ڈسک بھی خرید سکتے ہیں جس سے آپ کی ڈیٹا تک رسائی کی اسپیڈ زیادہ تیز…

ہیلیئم بھری ہارڈڈرائیوز

ویسٹرن ڈیجیٹل جو ہارڈڈسک ڈرائیوز کے حوالے سے ایک نامی گرامی کمپنی ہے، نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہیلیئم گیس سے پُر، مکمل طور پر ہوا بند ہارڈڈسک ڈرائیوز اگلے سال تک فروخت کے لئے پیش کردے گا۔ یہ نئی ہارڈڈرائیوز زیادہ ڈیٹا محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ…