Browsing Tag

گیم

گیمز کا صحیح لطف اُٹھانے کے لیے فیس بک کا نیا پروگرام

فیس بک پر گیمز کھیلنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ گیمز کا بڑی اسکرین پر لُطف اُٹھانے کے لیے زیادہ تر لوگ انھیں پی سی پر کھیلتے ہیں لیکن پی سی پر گیمز کھیلتے ہوئے آپ مکمل طور پر براؤزر کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔ فیس بک کے اکثر گیمز کسی نہ کسی…

مشہور و معروف گیم ’’اینگری برڈز‘‘ اب تعلیمی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہو گا۔

اینگری برڈز سے سبھی واقف ہیں بچے ہوں یا بڑے، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس پر سبھی یہ گیم کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ گیم تعلیمی میدان میں بھی استعمال ہو سکتا ہے؟ جی ہاں۔ کیونکہ اینگری برڈز بنانے والی کمپنی روویو اور یورنیورسٹی آف ہیلسنکی…

کیا کمپیوٹر یہ گیم چلا سکتا ہے؟

وقت کے ساتھ ساتھ گیمز کی کوالٹی تو بہترین ہوئی لیکن اس کے ساتھ ساتھ گیمز کو اب زیادہ طاقت ور ہارڈ ویئر کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ گرینڈ تھیفٹ آٹو یا فیفا 13 وغیرہ انسٹال کرنے سے پہلے ہمارے ذہن میں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ کیا یہ گیم میرے سسٹم پر چلے…

آن لائن اسکریبل کھیلیں

اگر آپ کو اسکریبل کھیلنا اچھا لگتا ہے تو ورڈ سکویئرڈ (WordSquared) کی جانب سے دستیاب گیم ’’ورڈ ٹو‘‘ کھیل کر دیکھیں۔یہ مفت آن لائن گیم ہے جو تقریباً اسکریبل کی طرح ہی کھیلی جاتی ہے۔ یہ گیم پانچ مختلف سوشل میڈیا سائیٹس سے بھی منسلک ہے گویا…