Browsing Tag

گوگل

گوگل شاید ARM پر مبنی اپنے سرورز بنا رہا ہے

گزشتہ چند سالوں کے دوران انٹل اور اے آرایم کی ایک دوسرے کے کاروباروں میں گھسنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ انٹل کی کوشش رہی کہ وہ کسی طرح موبائل ڈیوائسس کے لئے کامیاب مائیکروپروسیسر بنا سکے جبکہ دوسری جانب اے آر ایم سرورز کے لئے مائیکروپروسیسر…

پاکستان میں موبائل فون سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

گوگل کی جانب سے اسپانسر کیے گئے ایک نئے سروے کے مطابق پاکستانی صارفین کے انٹرنیٹ استعمال کرنے کے ذرائع میں ایک اہم تبدیلی پیدا ہورہی ہے اور 2014ء میں اسمارٹ فونز کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ڈیسک ٹاپ صارفین کے…

جی میل کے لاگ ان پیج کا نیا روپ

گوگل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ گوگل اپنی سروس کے لاگ ان پروسس کو سادہ بنا رہا ہے اور اس کے لئے ایک نئی لاگ ان اسکرین ڈیزائن کی گئی ہے۔ نیز یہ اسکرین گزشتہ کئی ماہ سے آہستہ آہستہ مختلف صارفین کے لئے فعال کی جارہی تھی۔ یہ بات…

گوگل سائنس

انٹرنیٹ کا ذکر ہو اور گوگل کا ذکر نہ کیا جائے، ایسا ممکن نہیں۔ جس طرح پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے، اسی طرح انٹرنیٹ استعمال کرنے والے گوگل کے بغیر اب مشکل سے ہی رہ سکتے ہیں۔ اپنی نت نئی مصنوعات اور سہولیات کی وجہ سے گوگل انٹرنیٹ صارفین میں…

گوگل کلاؤڈ پرنٹ کیسے استعمال کریں؟

کیا یہ بات شاندار نہیں ہو گی کہ آپ کہیں بھی رہتے ہوئے کسی بھی ڈیوائس (ڈیسک ٹاپ، فون، ٹیبلٹ) سے اپنے کسی بھی پرنٹر سے پرنٹ نکال سکیں؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ گوگل کلاؤڈ پرنٹ سے یہ بالکل ممکن اور پرنٹنگ کے لیے بہترین طریقہ ہے۔…

گوگل ڈرائیو، شیئرڈ فولڈر پر ایکسپائری ڈیٹ لگائیں

گوگل ڈرائیو پر شیئر کیے گئے فولڈرز پر ایکسپائری ڈیٹ سیٹ کی جا سکتی ہے۔ اس کام کے لیے پہلے ایک فولڈر منتخب کر لیں جسے آپ کسی مخصوص تاریخ تک شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اسکرپٹ کھولیں: http://goo.gl/Jl83Q اور اس کے فائل مینو میں جا کر…

گوگل کی جانب سے Find My iPhone کا اینڈروئیڈ متبادل پیش

گزشتہ روز گوگل نے ایپل کی مقبول ایپلی کیشن Find My iPhone کا اینڈروئیڈ فونز کے لئے متبادل ڈیوائس منیجر پیش کردیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن تمام صارفین کے لئے اس ماہ کے آخر تک دستیاب ہوجائے گی۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین اپنے کھوئے یا چوری شدہ…

یوٹیوب کے آٹھ سال مکمل

آج کے روز یوٹیوب کو شروع ہوئے، آٹھ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر گوگل کی جانب سے یوٹیوب کے بارے میں چند دلچسپ حقائق منظرعام پر لائے گئے ہیں۔ گوگل کے مطابق ہر منٹ میں یوٹیوب پر جتنی ویڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں ان کی مجموعی طوالت 100 گھنٹوں…

کلاؤڈ کمپیوٹنگ کو سمجھیں

کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر ایک صاحب کے انٹرویو کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ویڈیو کی تفصیلات کے مطابق وہ موصوف بھارت میں انکم ٹیکس کے وزیر تھے۔ اللہ جانے، اس دعوے میں کس حد تک سچائی تھی لیکن وہ جس بااعتماد انداز میں انٹرویو دیتے ہوئے ’’کلاؤڈ‘‘…