ٹیکنالوجی نیوز دسمبر میں گلیکسی ایس 9 کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن کا آغاز بابر خان نومبر 10، 2017 لیکس کے مطابق سیمسنگ دسمبر میں اس فون کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کرنے جا رہا ہے۔