ٹیکنالوجی نیوز گاڑیوں کی ہیکنگ لاکھوں جانیں لے سکتی ہے بابر خان نومبر 21، 2017 جسٹن کے مطابق 2005 میں تیار ہونے والی گاڑیاں بڑی آسانی سے ہیک کی جاسکتی ہیں اور انہیں دور سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے