وائرلیس نیٹ ورک کی رفتار میں زبردست اضافہ
ایم آئی ٹی، کال ٹیک، ہارورڈ اور یورپ کی دیگر یونی ورسٹیز کے محققین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک طریقہ کار ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے کسی بھی وائرلیس نیٹ ورک کی کارکردگی میں 10فی صد اضافہ کیا جاسکتا ہے اور اس کے لئے ٹرانسمشن پاور میں اضافے کرنے…