ایک وقت تھا تصویریں سوچ سمجھ کر بنانا پڑتی تھیں۔ کیمرے میں موجود رول صرف 36 تصویریں بنانے کی اجازت دیتا تھا، اس لیے غیرضروری تصویریں بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آج ہم اپنے اسمارٹ فون کی گیلری کھول کر دیکھیں تو تصویریں…
اسمارٹ فون کئی کمپنیوں کے موجود ہیں لیکن جو اہمیت آئی فون کو حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے پاس ایک خوبصورت آئی فون موجود ہو۔ کسی خوشی کے موقعے پر اگر تحفے میں آئی فون ملے تو خوشی دوبالا ہو جاتی ہے۔ آئی فون…
اگر بات کی جائے کہ سسٹم میں جمع ہونے والی فالتو فائلز کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہیں تو یہ بات کمپیوٹر کے ساتھ اینڈروئیڈ ڈیوائس پر بھی صادق آتی ہے۔ چاہے وہ اینڈروئیڈ فون ہو یا ٹیبلٹ، وقت کے ساتھ ساتھ اس پر اتنی غیرضروری فائلز جمع ہو جاتی…
اکثر لوگ ’’کلین ماسٹر‘‘ کو پہلے سے استعمال کر رہے ہوں گے، یہ ایپلی کیشن ہی ایسی ہے کہ اس کے بارے میں سبھی کو پتا ہونا چاہیے۔ فون کی صفائی کر کے اس کی اصل کارکردگی کو بحال کرنے والی یہ ایپلی کیشن اپنے کام کے حوالے سے دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن…
ہم نے اکثر نوٹ کیا ہے جو لوگ کمپیوٹر کی زیادہ سمجھ بوجھ نہیں رکھتے ان کے براؤزر میں ٹول بارز ضرور موجود ہوتی ہیں۔ بلکہ اب تو کئی سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہوئے مجبوراً ٹول بار بھی انسٹال کرنا پڑتی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ براؤزر کھولنے…
آپ نے یقیناً سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کلین اپ ٹولز استعمال کیے ہوں گے۔ ’’اے وی جی کلینر‘‘ موبائل فون کے لیے دستیاب ایسا ہی ایک ٹول ہے۔ پی سی کی طرح موبائل فون بھی استعمال ہوتا رہے تو اس میں غیر ضروری کچرا جمع ہوتا رہتا ہے، جس…