ڈی این ایس میں A ریکارڈ کیا ہوتا ہے؟
جب آپ کسی ویب سائٹ کا ایڈریس اپنے ویب برائوزر میں لکھتے ہیں تو ویب برائوزر آپ کے آئی ایس پی کے سرور سے ہوتا ہوا اُس Nameserver تک پہنچاتا ہے جس کے پاس ویب سائٹ کے متعلق تمام ڈی این ایس ریکارڈز موجود ہیں۔ ان ریکارڈز میں A ریکارڈ، سی نیم،…