گم شدہ فون ڈھونڈیں یا اس میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ کریں
اسمارٹ فون کا گم یا چوری ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل اس حوالے سے ہماری مدد کرنے کے لیے نت نئے طریقے فراہم کرتا رہتا ہے۔
چوری یا گم ہو جانے والے فون کو تلاش کرنے کے لیے ’’فائنڈ مائی ڈیوائس‘‘ کی سہولت یوں تو پہلے…