ٹیکنالوجی نیوز سیمسنگ کے ڈیجیٹل اسسٹنٹ بکسبی کو نئی زبان مل گئی بابر خان نومبر 23، 2017 کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے آئندہ فون سیمسنگ W2018 میں بھی بکسبی کا یہ ورژن دستیاب ہوگا۔