ڈپلیکیٹ فائلیں نام اور مواد کے اعتبار سے تلاش کر کے ڈیلیٹ کریں
ڈپلیکیٹ فائلیں یعنی ایک ہی فائل کی اضافی کاپیز جیسے کہ تصویریں، گانے، ڈاکیومنٹس اور دیگر فائلیں بلاوجہ ہارڈ ڈسک کی اسپیس گھیرے رکھتی ہیں۔ اکثر ہم بیک اپ کی خاطر ایک ہی فائل کی درجنوں کاپیاں اپنے پاس محفوظ رکھتے ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے…