Browsing Tag

ڈرون

اسپائیڈرمین کی طرح جال پھینکنے والا ڈرون

یہ ڈرون اسپائیڈرمین بننا چاہتا ہے اور حقیقت میں بھی ایسا ہی ہے۔ اس میں چار ایسی ٹیوبز نصب ہیں جو ویسے ہی جالے پھینک سکتی ہیں جیسے فلموں میں اسپائیڈر مین پھینکتا ہوا نظر آتا ہے۔ امپیریئل کالج لندن میں اس زیر تکمیل ٹیکنالوجی کے بعد روبوٹ…

دبئی میں ایک اور جدّت، ‘ہوور بائیک’ بھی میدان میں

دبئی پولیس اپنی سپر کاروں کی وجہ سے پہلے ہی دنیا بھر میں مشہور و معروف ہے لیکن اب ایک نئے قدم کی وجہ سے اس کی شہرت کو چار چاند لگنے والے ہیں۔ معروف ٹیکنالوجی نمائش Gitex کے موقع پر دبئی پولیس نے اپنی جدید ترین 'ہوور بائیک' کی رونمائی کی ہے…

دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور کی ریل گاڑی نے تاریخی سفر مکمل کرلیا

ویسے تو دنیا کی پہلی خود مختار ریل گاڑی کی رونمائی چین کرنے والا تھا لیکن آسٹریلیا میں مائننگ یعنی کان کنی سے وابستہ ایک ادارے نے یہ کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ مغربی آسٹریلیا میں خام لوہا نکالنے کے کام پر مامور ریو ٹنٹو (Rio Tinto) نامی…

مستقبل میں ہم اُڑیں گے ایسے مسافر ڈرونز میں

ڈرون کا نام پاکستان میں بدنام ہے، اس کا دوسرا مطلب ہے 'موت' لیکن دنیا کے دیگر حصوں میں ڈرون جدّت کا نیا نام ہے۔ آن لائن فروخت کردہ اشیاء کی ہوم ڈلیوری سے لے کر کھیتوں میں کیڑے مار ادویات کے اسپرے تک، مغرب میں ڈرون کا استعمال بہت وسیع ہو چکا…