جب بھی سسٹم پر نئی انسٹالیشن کریں ’’وِن پٹرول‘‘ اس پر انسٹال ہونے والا پہلا سافٹ ویئر ہونا چاہیے۔ ون پٹرول انسٹال ہونے والے ہر سافٹ ویئر پر نظر رکھتا ہے کہ اس کی انسٹالیشن کے بعد کہاں کیا کیا تبدیلی ہوئی ہے، اس طرح آپ جب بھی چاہیں سسٹم کو…
مائیکروسافٹ کی جانب سے دیے گئے ٹول Joulemeter کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی کا استعمال کر رہا ہے۔ سی پی یو کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے اور اسکرین کی روشنی کی وجہ سے کتنی اضافی بجلی استعمال ہو رہی ہے یہ ان چیزوں کا…
فائلز کو ٹیگ کرنا انھیں تلاش کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ اکثر فائلز کے نام یاد نہیں رہتے لیکن انھیں دیے گئے ٹیگ کی مدد سے آپ انھیں باآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ کام آپ ’’ٹیگ ٹو فائنڈ‘‘ نامی سافٹ ویئر سے باآسانی کر سکتے ہیں۔
ویسے تو…
کام کے دوران اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جس ونڈو پر کام کر رہے ہوتے ہیں غلطی سے کبھی اسی کو ہی بند کر دیتے ہیں۔ مثلاً ہم براؤزر بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں اور ہم نہیں چاہتے کہ یہ غلطی سے بھی بند ہو۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم کوئی اہم ای میل کر رہے…
اگر آپ بار بار سسٹم میں یو ایس بی پلگ کرتے ہیں تو یہ سافٹ ویئر آپ کے لیے بہت دلچسپ ثابت ہو گا۔ ’’یو ایس بی ایکسٹینشن‘‘ نامی یہ سافٹ ویئر سسٹم میں یو ایس بی یا سی ڈی لگتے ہی اس کا شارٹ کٹ ڈیسک ٹاپ پر بنا دیتا ہے۔ اس طرح یو ایس بی لگا کر آپ…