Browsing Tag

چارجنگ

اپنا فون کبھی گاڑی میں چارج نہ کریں

آپ لمبے سفر پر ہیں یا ہماری طرح "ملّا کی دوڑ مسجد تک' یعنی دفتر اور گھر کے درمیان کی ٹریفک میں پھنسے ہیں، اس دوران فون کی بیٹری ختم ہونے لگے تو سب سے پہلے گاڑی کے یو ایس بی پورٹ میں لگا لیتے ہیں۔ بظاہر یہ بے ضرر سا کام ہے لیکن جب تک ہنگامی…

صرف پانچ منٹ میں چارج کرنے والی بیٹریاں تیار

اگر لیتھیئم بیٹریوں میں اسفالٹ کی آمیزش ہو تو یہ عام استعمال کی لیتھیئم آیون بیٹریوں سے 20 گنا تک زیادہ تیزی سے چارج کر سکتی ہیں۔ یہ انکشاف ایک تازہ ترین تحقیق میں ہوا ہے جو امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع رائس یونیورسٹی نے کیا ہے، جس کے مطابق…

فون بیٹری کی لمبی زندگی کی ضامن نئی شاندار ایپلی کیشن

چونکہ آج کل فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کی بیٹری کو ہر وقت فُل رکھنا ہمارا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بیٹری کا غیر ضروری استعمال نہ ہو تاکہ وقت پڑنے پر ڈیوائس کام کرنے کے قابل ہو۔

فون کی بیٹری میں برقی اُتار چڑھاؤ پر کیسے نظر رکھیں؟

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری ایک نہ صرف ایک ہی رفتار سے چارج ہوتی ہے بلکہ ایک ہی رفتار سے استعمال بھی ہوتی ہے۔ حالانکہ یہ درست نہیں، کرنٹ کے بہاؤ کے اعتبار سے بیٹری نہ صرف کم یا زیادہ وقت میں چارج ہو سکتی ہے اور اسی طرح زیادہ…

فون کے بڑھتے درجہ حرارت کو کیسے ٹھیک کریں

ہم اکثر فون کو چارج پر لگا کر بھول جاتے ہیں اس طرح بیٹری سو فیصد چارج ہونے کے باوجود پاور کیبل اس سے منسلک رہتی ہے۔ یہ صورت حال کبھی نقصان دہ ثابت بھی ہوتی ہے اور اکثر لوگوں کو ایک ایرر دیکھنے کو ملتا ہے: “Battery Over Temperature – Your…

آئی فون کو بٹوے سے چارج کریں

اگر آپ کے پاس آئی فون 6 پلس یا 6S پلس کے علاوہ آئی فون کا کوئی ماڈل ہے تو اس بات کی قوی امید ہے کہ آپ بیٹری کی کمی کا شکار رہتے ہوں گے۔ جب بیک گراؤنڈ پر درجنوں اپ ڈیٹس اور ایپلی کیشنز چل رہی ہوتی ہیں، فون آپ کے ہر مقام کو نقشے پر نوٹ کر رہا…