Browsing Tag

پرائیویسی

خطرہ: فیس بک آپ کے بارے میں بہت کچھ جانتا ہے

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "اگر آپ کو کچھ فروخت نہیں کیاجا رہا تو آپ خود پروڈکٹ ہیں"، اور اگر یہ جملہ سب سے زیادہ کسی پر فٹ ہو سکتا ہے تو وہ فیس بک ہے۔ یہ سوشل نیٹ ورک تقریباً 2 ارب صارفین کا حامل ہے اور مفت مواد پیش کرتا ہے، اتنا زیادہ کہ…

گوگل آپ کے بارے میں کیا کیا جانتا ہے؟

گوگل جلد ہی اپنے صارفین کے لیے پرائیویسی اور سیکیورٹی ڈیش بورڈ کا نیا ڈیزائن متعارف کروانے جارہا ہے۔ یہ ڈیزائن ٹچ اسکرین فرینڈلی ہوگا اور صارفین کے لیے یہ جاننا زیادہ آسان ہوگا کہ گوگل ان کے بارے میں کیا جانتا ہے۔ اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں،…

کیا آپ کی غیر موجودگی میں کسی نے کمپیوٹر چلایا؟

سوال: کیا ایسا کوئی طریقہ ہے جس کے ذریعے میں جان سکوں کہ آیا میری غیر موجودگی میں کسی نے میرا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر چلایا تھا کہ نہیں۔ اور اگر یہ بھی پتا چل سکے کہ کتنی دیر تک چلایا تھا تو بہت اچھا ہوگا۔ جواب: جی ہاں، بغیر کسی تھرڈ پارٹی…

انٹرنیٹ کو بچوں کے لیے محفوظ بنائیں

آج کل کمپیوٹر ہر گھر میں موجود ہے اور بچوں کا کمپیوٹر استعمال کرنا لازمی ہو چکا ہے بلکہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے بچوں کو ذہین تصور کیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر موجود ہو اور انٹرنیٹ نہ ہو؟ یہ تو ممکن نہیں۔ بچوں کو ذاتی کمپیوٹر فراہم کرنے والے…

فیس بک پر دوستوں سے تصاویر رازداری سے شیئر کریں

آج کل اسمارٹ فون سبھی کے ہاتھ میں ہے اور ہر فون میں موجود کیمرے کی وجہ سے موقع بے موقع تصاویر بننے کا کام جاری رہتا ہے۔ تقریب عام ہو یا خاص اس کو تصاویر میں محفوظ کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ آپ کے انہی خوبصورت لمحات کو یادگار بنانے کے…

لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی بیٹری بھی آپ کو شناخت کرنے کے لئے استعمال ہوسکتی ہے

کسی بھی ڈیوائس کو ٹریک کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ڈیوائس کو انٹرنیٹ پرموجود آئی پی ایڈریس سے بھی تلاش کیا جا سکتا ہے، تاہم اس طریقے میں کچھ رکاوٹیں بھی آ سکتی ہے۔انٹرنیٹ پر موجود مختلف آن لائن سروسز پر ڈیوائس کی پروفائل سے بھی ڈیوائس کو…

جانیے آپ کی غیرموجودگی میں کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا

آج کل تقریباً سبھی کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ چونکہ اسے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا ہوتا اس لیے ہم اپنا ذاتی ڈیٹا جہاں چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ اگر کبھی کمپیوٹر کسی دوسرے کو استعمال کے لیے دینا پڑ جائے تو ’’او ایس فرانزکس‘‘…

اپنی آن لائن پرائیویسی یقینی بنائیں

ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔ پھر جادو دیکھیں، فیس بک پر ضرور آپ کو اسی فلائٹ کی پوسٹ ملے…

اپنے سوشل نیٹ ورکس کو اپنی پسند کے مطابق پرائیویٹ بنائیں

سوشل نیٹ ورکس پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے ’’اے وی جی پرائیویسی فکس‘‘ (AVG PrivacyFix) مفت دستیاب ہے۔ یہ گوگل کروم اور فائرفوکس کے علاوہ اسمارٹ فونز پر اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ صرف ایک کلک سے اسکین کر…