Browsing Tag

ٹوئٹر

ٹوئٹر نے لاکھوں اکاؤنٹ بند کردیئے

ٹوئٹر نے بتایا ہے کہ اس نے گزشتہ دو سالوں کے دوران تقریباً ایک ملین ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیے ہیں جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی فروغ میں ملوث تھے۔ ٹوئٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار سے بھی پتا چلتا ہے کہ موجودہ سال میں ایسے اکاؤنٹس کی بندش…

کسی صارف کی یا کسی ہیش ٹیگ کی ٹوئٹس گوگل اسپریڈ شیٹ میں جمع کریں

انٹرنیٹ پر کسی بھی موضوع کے حوالے سے تلاش کرنے کے لیے ہیش ٹیگ نے انتہائی سہولت پیدا کر دی ہے۔ چاہے کوئی تقریب ہو، کوئی حادثہ ہو یا کسی شخصیت کے حوالے سے کوئی بات ہو اس کے ساتھ لگائے گئے ہیش ٹیگ سے اس کے بارے میں جاننا بہت آسان ہو گیا۔…

ٹوئٹر پر مشہور تصدیقی نیلی مہر اب سب حاصل کر سکتے ہیں

آپ نے یقیناً فیس بک اور ٹوئٹر پر دیکھا ہو گا کہ مشہور شخصیات کے اکاؤنٹس کے ساتھ ایک نیلے رنگ کی ٹِک  موجود ہوتی ہے۔ یہ نشان اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ آپ اصل شخصیت کا اکاؤنٹ ہی دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ کئی جعل ساز بھی مشہور شخصیات کے نام پر…

ٹوئٹر پر اب اپنی ٹویٹس بھی ری ٹویٹ کی جا سکتی ہیں

ایک طرف فیس بک ہے جو ہماری پرانی پوسٹس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر انھیں دوبارہ شیئر کرنے کے لیے پیش کر دیتی ہے تو دوسری طرف ٹوئٹر ہے جس پر اپنی ہی ٹویٹ ری ٹویٹ کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ بہرحال اب ٹوئٹر نے اپنے صارفین کو یہ سہولت فراہم کر دی ہے کہ…

ہیکرز نے 32 ملین ٹوئٹر پاس ورڈز فروخت کے لیے پیش کر دیے

پچھلے ہی دنوں مارک زکر برگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہو چکے ہیں جس کی وجہ ان کا چوری شدہ پاس ورڈ تھا جو کہ ہیکرز نے لنکڈان کے چوری ہونے والے ڈیٹا بیس میں سے حاصل کیا۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹوئٹر کے 32 ملین صارفین کی لاگ ان…

سوشل میڈیا ہیکرز کی جنت

آج کل کے جدید دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ پہلے کہتے تھے ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ اور اب یہ مقولہ بدل کر ’’کچھ بھی کر، فیس بک پر ڈال‘‘ بن چکا ہے۔ دکھاوا جو انسان کی فطرت تھا کو سوشل میڈیا نے خوب ہوا دی۔مسئلہ یہ…

سوشل میڈیا ویب سائٹس بچوں میں ذہنی بیماریوں کی وجہ بن رہی ہیں

محققین کا کہنا ہے کہ فیس بک، ٹوئٹر یا انسٹا گرام پر دن میں دو گھنٹے صرف کرنے والے بچوں میں ذہنی بیماریوں کا شکار ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ایسے بچے زبردست نفسیاتی تناؤ کا بھی شکار ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ خودکشی جیسے خیالات بھی ان کے…