Browsing Tag

ٹروجن

میک ایفی اینٹی وائرس پلس کا 6 ماہ کے لیے لائسنس مفت حاصل کریں

ہر کمپیوٹر کے لیے اینٹی وائرس سب سے اہم پروگرام ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے ہر کمپیوٹر صارف کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے پاس کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال ہو۔ اکثر لوگ اینٹی وائرس کا لائسنس نہیں خریدتے بلکہ کسی مفت اینٹی وائرس کو ترجیح دیتے ہیں۔ کئی مفت…

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ آج کل ہر سافٹ ویئر اپنے ساتھ جنک ویئر یا بلوٹ ویئر (junkware or bloatware) یعنی فالتو سازوسامان لیے آتے ہیں۔ خاص کر ٹول بارز اور براؤزر ایڈاون، جو کہ ان سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ خود ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ ایسی فالتو…

نورٹن پاور ایریزر

اگر آپ کبھی ’’کرائم ویئر‘‘ کے شکار ہو جائیں، آپ کا اینٹی وائرس اس پر قابو نہ پا رہا ہو تو اس سے نمٹنے کے لیے آپ کو ضرورت ہو گی ’’نورٹن پاور ایریزر‘‘ کی۔ اچانک کبھی آپ کو محسوس ہو کہ سسٹم میں کچھ گڑبڑ ہے۔ اینٹی وائرس سے سسٹم اسکین کرنے پر…

کوموڈو ریسکیو ڈسک

اگر ہمارا سسٹم وائرس سے متاثر ہو جائے تو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ سسٹم کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے اور ہم کوئی بھی کام بروقت انجام نہیں دے پاتے۔ ایسے میں ’’کوموڈو ریسکیو ڈسک‘‘ کا پاس ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر…

مائیکروسافٹ اور ایف بی آئی نے 500 ملین ڈالر چرانے والے نیٹ ورک citadel کا قلعہ قمہ کردیا

مائیکروسافٹ کے ڈیجیٹل کرائم یونٹ کے اسسٹنٹ جنرل کونسل رچرڈ بوسکوچ نے بتایا ہے کہ مائیکروسافٹ اور ایف بی آئی نے مل کر لاتعداد انفیکٹڈ کمپیوٹرز پر مشتمل اس نیٹ ورک کا مکمل قلعہ قمہ کردیا ہے جو لوگوں کے بینک اکائونٹس سے 500 ملین ڈالر چرانے…