Browsing Tag

وڈیو

پروفیشنل معیار کا وڈیو کنورٹر بالکل مفت حاصل کریں

وڈیوز کو کنورٹ کرنا آج سے چند سال قبل اتنا مقبول کام نہیں تھا لیکن آج کل مختلف ڈیوائسز کی آمد کے بعد ہر کسی کو وڈیو کنورٹر کی ضرورت رہتی ہے۔ اکثر تو اسکرین سائز کے لیے وڈیوز کو کنورٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے مثلاً ڈیسک ٹاپ کے لیے موجود کسی…

اسکائپ سے ویڈیو کال کیسے ریکارڈ کی جاسکتی ہے؟

اسکائپ میں بذات خود ایسا کوئی فیچر موجود نہیں کہ آپ اس سے کی جانے والی فون کالز یا ویڈیو کالز کو ریکارڈ کرسکیں۔ البتہ ایسے تھرڈ پارٹی سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے ذریعے یہ کام کیا جاسکتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر تعداد میں کئی ہیں لیکن ان میں سے…

فیس بک وڈیوز بغیر کسی سافٹ ویئر کے ڈاؤن لوڈ کریں

آج کل زیادہ تر وڈیو شیئرنگ کا کام فیس بک پر ہو رہا ہے۔ بلکہ ایسا لگتا ہے فیس بک تو دلچسپ وڈیوز اور تصویر کی شیئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ دن بھر ہم مزاحیہ، معلوماتی اور گانوں سے لے کر ہر طرح کی وڈیوز فیس بک پر شیئر کرتے اور دوسروں کی شیئر…

آن لائن وڈیوز کنورٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں

ہمارے ہاں دلچسپ وڈیوز کو ڈاؤن لوڈ اور شیئر کرنے کا رواج بہت عام ہے۔ ہر کسی کو ضرورت ہوتی ہے کسی ایسے ٹول یا ویب سائٹ کی جو تمام آن لائن وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکے۔ اس حوالے سے ایک نئی ویب سائٹ ہماری نظر سے گزری ہے جسے درج ذیل ربط پر ملاحظہ…

آن لائن دیکھی گئی وڈیوز کیشے سے کاپی کریں

آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹس جیسے کہ یوٹیوب یا کسی بھی ویب سائٹ سے جب آپ کوئی وڈیو دیکھتے ہیں تو وہ آپ کے سسٹم کے کیشے میں ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہے۔ اکثر وڈیوز اس کیشے میں موجود رہ جاتی ہیں جنھیں آپ تلاش کر کے آف لائن دیکھنے کے لیے کاپی کر سکتے…

وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں

Flutter اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا اور دلچسپ ترین سافٹ ویئر ہے۔ ونڈوز اور میک دونوں کے آپریٹنگ سسٹمز کے لیے دستیاب اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ میڈیا پلیئر کو ہاتھ کے اشارے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ دراصل یہ سافٹ ویئر ویب کیم کی مدد سے ہاتھ کی…