Browsing Tag

وائرلیس

چند سیکنڈز میں جانیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر محفوظ ہے یا نہیں

آج کل سبھی وائرلیس یا وائی فائی راؤٹر استعمال کرتے ہیں اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ اس بات کی جانچ کرتے رہیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر بالکل محفوظ ہے۔ اس میں کوئی ایسی تبدیلی نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں آپ کو ہیک کیا جائے یا آپ کے سسٹم میں…

ونڈوز سیون اور ایٹ پر بغیر کسی سافٹ ویئر کے وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنائیں

وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنا کر کمپیوٹر پر چلنے والے انٹرنیٹ کو دیگر وائرلیس ڈیوائسز جیسے کہ اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ وغیرہ سے شیئر کیا جا سکتا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح بہت ہی آسانی سے ونڈوز سیون اور ایٹ  کے حامل لیپ ٹاپ پر بغیر…

اگلے چند سالوں میں جی ایس ایم نیٹ ورکس بند کردیئے جائیں گے

دنیا بھرمیں موبائل آپریٹرز اپنے GSM نیٹ ورکس کو بند کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس میں تازہ اضافہ سنگا پور کے موبائل آپریٹرز M1، SingTel اور StarHub ہیں جنہوں نے اعلان کیاہے کہ یکم اپریل 2017ء کو اپنے جی ایس ایم نیٹ ورک بند کردیں گے۔ اس سے…

وائی فائی نیٹ ورک کا بھولا پاس ورڈ کیسے دیکھیں؟

اگر آپ وائرلیس نیٹ ورک یعنی وائی فائی استعمال کرتے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ کنیکٹ کرتے ہوئے ایک ہی دفعہ پاس ورڈ ڈالنا پڑتا ہے۔ ونڈوز یہ پاس ورڈ محفوظ کر لیتی ہے تاکہ اگلی بار یہ نیٹ ورک دستیاب ہونے کی صورت میں خود بخود کنیکٹ کر لے۔ چونکہ…

وائرلیس نیٹ ورک کی رفتار میں زبردست اضافہ

ایم آئی ٹی، کال ٹیک، ہارورڈ اور یورپ کی دیگر یونی ورسٹیز کے محققین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک طریقہ کار ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے کسی بھی وائرلیس نیٹ ورک کی کارکردگی میں 10فی صد اضافہ کیا جاسکتا ہے اور اس کے لئے  ٹرانسمشن پاور میں اضافے کرنے…