سعودی عرب کا انٹرنیٹ کالنگ ایپلی کیشنز پر پابندی ختم کرنے کا اعلان
سعودی عرب میں موجود شہری اب اسکائپ، وٹس ایپ، وائبر، فیس بک مسینجر سمیت تمام انٹرنیٹ کالنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے دنیا بھر میں کالز کر سکتے ہیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.