کچھ ذکر خیر کمپیوٹر ٹیبلٹس کا
قارئین آج کل مشہوری کا دور ہے۔ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل والا معاملہ ہے۔ صارفین، ناظرین، قارئین کو ہر قدم پر یاد کروانا پڑتا ہے کہ ’’میں بھی ہوں‘‘۔ ورنہ صارف بھول جاتا ہے، ’’صارف ازم ‘‘ (کنزیومر ازم) سرمایہ کارانہ نظام کی رگوں کے لیے خون…