Browsing Tag

نوکیا

2016 میں آنے والے کچھ شاندار اسمارٹ فونز

اگر کو ئی آپ سے پو چھے کہ 2016میں کون سے شاندار ا سما ر ٹ فون آنے والے ہیں تو آپ شا ید کہیں گے سام سنگ گلیکسی ایس7 یا آئی فون7۔ کیونکہ یہی فون ہمارے ہاں زیادہ مقبول ہیں اور انھی کے بارے میں لوگ زیادہ جانتے ہیں۔ تا ہم کم شہرت یا فتہ برا…

نوکیا 105 کا نیا ورژن جس کی بیٹری 35 دن تک چلتی ہے‎

اگر آپ کو ہر روز رات کو موبائل چارج کرنے سے نفرت ہے اور آپ کو موبائل پر صرف فون کال ہی کرنی ہوتی ہیں تو نوکیا نے آپ کے لیے 20 ڈالر کا موبائل متعارف کرا دیا ہے۔ اس موبائل کی بیٹری ایک دفعہ چارج کرنے کے بعد 35 دن چلتی ہے۔ یہ فون پاکستان…

نوکیا نے اینڈروئیڈ کی مقبولیت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، اینڈروئیڈ پر مبنی نوکیا ایکس پیش

گزشتہ کئی ماہ سے انٹرنیٹ پر گردش کرتی افواہیں آخر سچ ثابت ہوئیں اور نوکیا نے بارسلونا، اسپین میں جاری موبائل ورلڈ کانفرنس کے موقع پر اینڈروئیڈ سے مزین تین اسمارٹ فونز پیش کئے ہیں۔ان  اسمارٹ فونز کو نوکیا ایکس، نوکیا ایکس پلس اور نوکیا ایکس…

نوکیا کا اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ فون … جلد متوقع

انتہائی قابل اعتبار ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ نوکیا اینڈروئیڈ پر مبنی فون لانچ کرنے کی تیاریاں کررہا ہے۔ یہ لانچ 2014ء میں ہی متوقع ہے۔ evleaks نامی ویب سائٹ جو خفیہ خبریں شائع کرنے کے حوالے سے مشہور ہے، نے 2 تصاویر بھی جاری کی ہیں جو مبینہ…

نوکیا کا نیا اسمارٹ فون نوکیا لومیا 625 اب پاکستان میں دستیاب

نوکیا نے اپنا نئے اسمارٹ فون نوکیا لومیا 625 پاکستان میں باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون جس کی قیمت 29950 روپے ہے، دراصل 4G اسمارٹ فون ہے اور اسے اگست 2013ء میں عالمی مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا تھا۔ نوکیا کی جاری پریس…

مائیکروسافٹ کا نوکیا کو خریدنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل فون بنانے کے لئے شہرت یافتہ کمپنی نوکیا کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان جو کہ دونوں کمپنیوں نے مشترکہ طور پر جاری کیا ہے، کے مطابق مائیکروسافٹ، نوکیا کا موبائل فونز بنانے والا یونٹ…

اگست 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2013ء کا شمارہ جو کہ فوٹو شاپ نمبر ہے، شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔  کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں،…

نوکیا لومیا 800

نوکیا کی جانب سے اکتوبر 2011ء  میں متعارف کروایا جانا والا پہلا ونڈوز فون لومیا 800 بالآخر اگست 2012ء میں پاکستان پہنچ ہی گیا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو پاکستان میں اتنی دیر سے ریلیز کرنے کی کیا منطق ہے ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اس فون کی…