ٹیکنالوجی نیوز ننٹینڈو 2018 میں سوئچ کے 30 ملین یونٹ فروخت کرے گا بابر خان نومبر 13، 2017 کمپنی نے پروڈکشن میں اضافے کے بعد ان توقعات کو 14 ملین یونٹ تک پہنچا دیا۔
ٹیکنالوجی نیوز ننٹینڈو سوئچ نے پہلا ویڈیو سٹریمنگ ایپ ہولو شامل کر دیا بابر خان نومبر 13، 2017 سپوٹی فائی Spotify نے اپنے صارفین سے سوال کیا ہے کہ کیا انہیں ننٹینڈو سوئچ کے لیے ایپ درکار ہے یا نہیں
ٹیکنالوجی نیوز سونی، ننٹینڈو سوئچ کا مقابلہ نہیں کرے گا بابر خان نومبر 12، 2017 پلے اسٹیشن مقابلہ شروع کرنےکا ارادہ نہیں رکھتا
ٹیکنالوجی نیوز ننٹینڈو سنیس کلاسک کے 1.7 ملین یونٹ فروخت بابر خان نومبر 5، 2017 توقع ہے کہ گزشتہ سال ریلیز کیے جانے والے Nintendo NES Classic کو اگلے سال دوبارہ ریلیز کیا جائے گا
ٹیکنالوجی نیوز سوئچ کی ایک سالہ فروخت وی یو کی پانچ سالہ فروخت سے بڑھ جائے گی، ننٹینڈو بابر خان اکتوبر 31، 2017 تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوگیا تو انہیں حیرت نہیں ہوگی کیونکہ ننٹینڈو سوئچ نے مختلف مارکیٹوں میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے
ٹیکنالوجی نیوز ننٹینڈو سوئچ نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے بابر خان اکتوبر 22، 2017 خیال رہے کہ 2012 میں ریلیز ہونے والی اپنی پہلی آٹھویں نسل کی ویڈیو گیم کنسول وی یو Wii U کی ناکامی کے بعد ننٹینڈو سوئچ کو کمپنی کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
ٹیکنالوجی نیوز ننٹینڈو سوئچ کی پروڈکشن بڑھا دی گئی بابر خان اکتوبر 8، 2017 اس سے قبل کمپنی کا کہنا تھا کہ وہ مالی سال کے خاتمے پر 20 ملین یونٹ فروخت کرے گی۔